وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر کا کوہ پیما حسن سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

پیر 21 نومبر 2016 22:07

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کوہ پیما حسن سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ حسن سدپارہ نے ملک کا نام روشن کیا اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت اور اللہ تعالیٰ سے ان کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :