شمال مشرقی جاپان میں شدیدزلزلہ، سونامی وارننگ جاری، خبر ایجنسی

منگل 22 نومبر 2016 02:23

شمال مشرقی جاپان میں شدیدزلزلہ، سونامی وارننگ جاری، خبر ایجنسی

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21نومبر۔2016ء) شمال مشرقی جاپان میں شدیدزلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی وارننگ جاری ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شمال مشرقی جاپان میں شدیدزلزلہ آیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی جیولیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹرتھی۔ جبکہ زلزلے کے بعد سونامی کی واننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔