ڈاکٹر غضنفر مہدی کا ٹکا خان سے ان کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 22 نومبر 2016 16:02

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2016ء) ممتاز سکالراور دائرہ کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی نے منگل کو اخبار فروش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکا خان کی رہائش پر جاکے ان کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحوم کیلئے فاتحہ اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :