پشاور ہائیکورٹ نے پاک ترک اسکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری روک دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 نومبر 2016 14:57

پشاور ہائیکورٹ نے پاک ترک اسکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری روک دی

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 نومبر 2016ء) : پشاور ہائیکورٹ نے پاک تُرک اسکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری روک دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پاک تُرک اسکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

پشاور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے وفاق سے جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی ملک بدری سے طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑے گا۔

متعلقہ عنوان :