پڑھے لکھے لوگ قوت ارادی کے تحت فیملی سائز بنیادی ضروریات کے مطابق رکھنے کیلئے ناخواندہ لوگوں کو آگاہ کریں ‘ذکیہ شاہنواز
محکمہ تعداد کی بجائے استعداد کی بنیاد پر پہلے سے کئی گنا متحرک اور فعال انداز سے کام کر رہا ہے‘صوبائی وزیر بہبود آبادی کی سول سوسائٹی کے وفد سے گفتگو
بدھ 23 نومبر 2016 16:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مقصد بے جا کثیر اولادی کے رویے اور خواتین کی شرح اموات کو روکنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ معاون اداروں اور سیاسی شخصیات کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے اپنے اداروں اور اپنے زیر اثر طبقات و افسران کے ذریعے کچی آبادیوں او رپسماندہ علاقوں میں آبادی کے حوالے سے کام کریں ۔انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی کا مسئلہ ایک بہت بڑا چیلنج ہے اس سے نبردآزما ہونے کے لئے بہبود آبادی کو تمام سٹیک ہولڈرز ، این جی اوز ، پارلیمنٹرینز ، مذہبی سکالرز ، تمام مکاتب فکر ، میڈیا ، تمام حکومتی اداروں اور محکموں کی معاونت و مشاورت اور رہنمائی کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے کی طرح پوری قوم کو انڈو نیشیا ، ترکی اور بنگلہ دیش کی طر ح بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا ۔ پورے ملک کو وسائل اور آبادی میں توازن کے حوالے سے انفرادی و اجتماعی سطح پر پوری کمٹمنٹ کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.