مسئلہ کشمیرپرجوہم نے کیاوہ گزشتہ8سال میں بھی نہیں کیاگیا۔سرتاج عزیز

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 23 نومبر 2016 16:59

مسئلہ کشمیرپرجوہم نے کیاوہ گزشتہ8سال میں بھی نہیں کیاگیا۔سرتاج عزیز

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23نومبر2016ء) :وزیراعظم کے مشیرخارجہ امورسرتاج عزیزنے کہاہے کہ ہم نے مسئلہ کشمیرسے متعلق جوکیاوہ گزشتہ 8سال میں بھی نہیں کیاگیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے سینیٹ کے اجلاس میں اپنے پالیسی بیان میں کہاکہ مسئلہ کشمیرپردنابھرمیں مشن بھیجے اور کشمیر کی آوازبلندکی۔انہوں نے کہا کہ ہارٹ آف ایشیاء افغانستان میں جوکچھ ہورہاہے اس سے لاتعلق نہیں رہ سکتے۔کانفرنس میں 2ہفتے ہیں اس کے بعددیکھیں گے کہ کیاہوتاہے۔

متعلقہ عنوان :