وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سابق نگران وزیراعظمٓ معین قریشی کے انتقال پراظہار افسوس

بدھ 23 نومبر 2016 22:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سابق نگران وزیراعظم معین قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کوجوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائی

متعلقہ عنوان :