گولڈ برگ کا رائل رمبل فائٹ میں حصہ لینے کا اعلان
جمعرات 24 نومبر 2016 12:22
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2016ء) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ رائل رمبل فائٹ میں حصہ لیں گے۔ یہ اعلان بروک لینسر کو شکست دینے کے بعد سامنے آیا ہے، حالانکہ اس سے قبل انہوں نے کہا تھا کہ یہ ان کے کیریئر کی آخریاور فیصلہ کن فائٹ ہوگی۔ خیال رہے کہ رائل رمبل فائٹ میں لگ بھگ 30 ریسلر لڑتے ہیں۔
رنگ میں رہنے والا آخری ریسلر فاتح قرار دیا جاتا ہے۔ 49 سالہ گولڈ برگ نے آخری مرتبہ 13 سال قبل رائل رمبل فائٹ میں حصہ لیا تھا۔ گولڈ برگ نے پہلا ورلڈ ٹائٹل 1998ئ میں ہولک ہوگن کو شکست دے کر حاصل کیا تھا۔گولڈ برگ نے 12 سال بعد رنگ میں واپسی کی تو کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ وہ اپنے مدمقابل پہلوان بروک لیسنر کو اتنی جلدی چاروں شانے چت کر دیں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.