معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے وزیر اعلی سندھ کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 نومبر 2016 13:21

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے وزیر اعلی سندھ کی ملاقات

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 نومبر 2016ء) : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مرا علی شاہ نے مولانا طارق جمیل سے خصوصی دعا کی اپیل کی۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میرے لیے دعا کریں کہ میں سندھ کی عوام کی مزید خدمت کر سکوں۔ جس پر مولانا طارق جمیل نے سید مراد علی شاہ کے جذبے کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :