تحریک انصاف کاپاناماکیس میں بابراعوان کوترجمان مقررکرنے کا فیصلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 24 نومبر 2016 17:10

تحریک انصاف کاپاناماکیس میں بابراعوان کوترجمان مقررکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24نومبر2016ء) :تحریک انصاف نے پاناماکیس پربابراعوان کوترجمان مقررکرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے پاناما لیکس کیس کیلئے چار رکنی وکلا ٹیم میں‌ بابراعوان کوبطوروکیل شامل کیاہے۔

(جاری ہے)

جبکہ نعیم بخاری کووکلا ٹیم کاسربراہ بنایا ہے۔تاہم اب عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں بابراعوان کو پاناما کیس میں ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :