خبرپختونخواہ کے شہر پشاور سمیت صوبے بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعرات 24 نومبر 2016 19:21

خبرپختونخواہ کے  شہر پشاور سمیت صوبے بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24نومبر2016ء) خبرپختونخواہ کے شہر پشاور سمیت صوبے بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خبرپختونخواہ کے شہر پشاور سمیت صوبے بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام کو شدید خوف و حراس کا شکار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :