آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون ،خیریت دریافت کی

جمعرات 24 نومبر 2016 20:45

آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون ،خیریت دریافت کی
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2016ء) سابق صدر وشریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو سابق صدر آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا۔انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔واضح رہے کہ چند دن قبل مولانا فضل الرحمان معدے میں جلن کے باعث اسپتال میں داخل رہے۔(خ م)

متعلقہ عنوان :