وزیراعلیٰ سندھ سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

جمعرات 24 نومبر 2016 21:42

وزیراعلیٰ سندھ سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ممتاز عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ سندھ کے کام کے جذبے کو سراہااس پر وزیراعلیٰ سندھ نے مولانا طارق جمیل کو دعا کی درخواست کی اور کہا کہ میں سندھ کے عوام کی صحیح طریقے سے خدمت کرسکوں ۔

متعلقہ عنوان :