وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

جمعرات 24 نومبر 2016 23:16

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ممتاز عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ سندھ کے کام کے جذبے کو سراہا اس پر وزیراعلیٰ سندھ نے مولانا طارق جمیل کو دعا کی درخواست کی اور کہا کہ میں سندھ کے عوام کی صحیح طریقے سے خدمت کرسکوں۔