سکھر پولیس نے مقابلہ کے بعد ایک ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

ہفتہ 26 نومبر 2016 23:46

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2016ء) سکھر پولیس نے کندھرا کے قریب بیگماں جی لنک روڈ پر دوران گشت تی ملزمان کے ساتھ مقابلہ ہوا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق مقابلے کے نتیجہ میں ایک ملزم عرفان پٹھان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ تی ٹی پسٹل اور دو راؤنڈ برامد کر لیے گئے ، ملزم کے باقی دو ساتھی فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :