ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انتخابات میں ہمارا گروپ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گا‘ ایس ایم منیر
اتوار 27 نومبر 2016 22:40
(جاری ہے)
اس موقعہ پر ملک افتخار احمد ، اتحاد فاؤنڈر گروپ کے قائدریاض الدین شیخ ، خواجہ خاور ، چیئرمین سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیر پورٹ ملک محمد اشرف اعوان ، صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس ماجد رضا بھٹہ،سابق صدر چیمبر آف کامرس میجر (ر) منصور احمد،چیئرمین سرجیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان سیالکوٹ جہانگیر بابر باجوہ ، عبد الجلیل باجوہ ، اعجاز اے کھوکھر ، ڈاکٹر لقمان بٹ سمیت صنعتکاروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
انہوں نے کہا کہ تجارتی میلوں میں سیالکوٹ کے ایکسپورٹرز کو ترجیح بنیادوں پر نہ صرف سٹال کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا بلکہ ان میں خاطر خواہ اضافہ بھی کیا جائے گا تا کہ قیمتی زرمبادلہ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جاسکے ۔تجارت کو بڑھا کر معاشی ترقی کے اہداف حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ سرجیکل ، سپورٹس گڈز، ہوزری ، لیدر گارمنٹس، میوزیکل انسٹرومنٹس سمیت دیگر آلات سیالکوٹ کے ہنر مند انتہائی محنت اور لگن سے تیار کرتے ہیں جن کو عالمی مارکیٹ میں انتہائی شہرت حاصل ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.