اسلام آباد، وین میں سوار2لڑکیوں کوسرعام اغواء کرلیاگیا

پیر 28 نومبر 2016 23:27

اسلام آباد،  وین میں سوار2لڑکیوں کوسرعام اغواء کرلیاگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2016ء) اسلام آبادکے تھانہ نیلورکی حدودمیں وین میں سوار2لڑکیوں کوسرعام اغواء کرلیاگیا،ڈرائیورکی اطلاع پرپولیس نے رپورٹ درج کرلی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق پیرکے روزتھانہ ترنول کی حدودمیں وین میں سواردولڑکیوں کوایک گاڑی میں سوار6نامعلوم افرادنے روک کراتارااورگاڑی میں بیٹھاکرلے گئے جس کے بعدوین کے ڈرائیورنے پولیس کواطلاع دی توپولیس نے رپورٹ درج کرلی ہے ۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :