آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جی ایچ کیو آمد ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 30 نومبر 2016 11:54

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کی جی ایچ کیو آمد ۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 نومبر 2016ء) : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جی ایچ کیو آمد ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔

(جاری ہے)

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر دیا گیا ۔آرمی چیف نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔