مغربی بنگال میں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 30 نومبر 2016 13:39

مغربی بنگال میں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک  ۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 نومبر 2016ء) : مغربی بنگال میں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ہیلی کاپٹر مغربی بنگال میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :