چنبہ ہاؤس میں سمعیہ چودھری کی پراسرارہلاکت کاکیس،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 30 نومبر 2016 16:12

چنبہ ہاؤس میں سمعیہ چودھری کی پراسرارہلاکت کاکیس،پوسٹ مارٹم رپورٹ ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30نومبر2016ء):صوبائی دارلحکومت کے چنبہ ہاؤس میں پراسرارہلاک ہونیوالی سمعیہ چودھری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ سمعیہ کے پھیپھڑوں پرسیاہ دھبے پائے گئے۔بائیں گردے کومعائنے کیلئے فرانزک لیبارٹری بھجوادیاگیاہے۔پولیس کاکہناہے کہ پوسٹمارٹم رپورٹ میں مقتولہ کے جسم پرتشددکے نشانات نہیں ہیں۔تاہم سمعیہ چودھری کی موت کاسبب فرانزک رپورٹ سے ہی معلوم ہوگا۔