چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات سے ترکی کے سفیر کی ملاقات

جمعرات 1 دسمبر 2016 16:53

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات سے ترکی کے سفیر ..
راولپنڈی ۔ یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات سے ترکی کے سفیر ایس بابر گرگن نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات سے ترکی کے سفیر ایس بابر گرگن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات کے مختلف پہلوزیر غور آئے ۔