پی پی 78 جھنگ ضمنی الیکشن، آزاد امیدوار مسرور نواز جھنگوی نے میدان مار لیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 1 دسمبر 2016 21:24

پی پی 78 جھنگ ضمنی الیکشن، آزاد امیدوار مسرور نواز جھنگوی نے میدان مار ..

جھنگ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم دسمبر2016ء) پی پی 78 جھنگ ضمنی الیکشن میں آزاد امیدوار مسرور نواز جھنگوی نے میدان مار لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 78 جھنگ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے۔

(جاری ہے)

حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آزاد امیدوار مسرور نواز جھنگوی نے 46 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے میدان مار لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :