جدہ جانے والے نجی فضائی کمپنی کے مسافر طیارے کی لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

جمعہ 2 دسمبر 2016 11:54

جدہ جانے والے نجی فضائی کمپنی کے مسافر طیارے کی لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی ..
اسلام آباد ۔02 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) لاہورجدہ جانے والے نجی فضائی کمپنی کے مسافر طیارے کا پائلٹ دوران پرواز اچانک بے ہوش ہوگیا جس کے بعد معاون پائلٹ نے طیارے کو ہنگامی طور پر لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا نجی ٹی وی چینل کے مطابق پائلٹ کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :