ڈالر گرل ایان علی کی دبئی یاترا پھر کھٹائی میں پڑگئی

جمعہ 2 دسمبر 2016 13:14

ڈالر گرل ایان علی کی دبئی یاترا پھر کھٹائی میں پڑگئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) ڈالر گرل ایان علی کی دبئی یاترا پھر کھٹائی میں پڑگئی۔ایان علی کا نام ای سی ایل سی ایل سے نکالنے کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ میں اختلاف کی وجہ سے معاملہ ریفری جج کو بھجوا دیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈالرگرل کو بیرون ملک کی اڑان بھرنے کیلئے ابھی اورانتظارکرناہوگا۔عدالت نے ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں ڈال دیاہے۔سندھ ہائیکورٹ کیجسٹس احمد علی شیخ اورجسٹس کریم خان آغا کی آراء میں اختلاف ہوا تو معاملہ تھرڈ ایمپائر یعنی ریفری جج کو بھجوادیاگیا۔

متعلقہ عنوان :