کراچی،گرفتار کالعدم تنظیم کے کارندوں کادوران تفتیش شہر میں اسٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم کرنے کاانکشاف
جمعہ 2 دسمبر 2016 13:21
(جاری ہے)
حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی میں گرفتار ہونے والے ملزمان ،عبدالرحمن ،کمال عرف ماموں اور ابولبشر عرف گنیہ کی انٹروگیشن رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد ذاتی اخراجات پورے کرنے کے لیے ڈکیتیاں کرتے ہیں۔
تفتیشی رپورٹ کے مطابق گرفتارملزمان نے افغانستان سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی۔ملزمان کو عمر نامی شخص نے تربیت کے لیے بھیجا۔ملزمان کوافغانستان میں چھوٹے بڑے ہتھیار چلانے اوربم بنانے کی تربیت دی گئی۔انٹروگیشن رپورٹ کے مطابق کراچی میں القاعدہ برصغیر کے برمی اور بنگالی گروپ سرگرم ہیں ، برمی گروپ تھانوں اور پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.