محمد عامر اور ٹیم مینجمنٹ میں کوئی اختلافات نہیں،پی سی بی
جمعہ 2 دسمبر 2016 14:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ فاسٹ بائولر محمد عامر کو بیان بازی پر وارننگ جاری کی گئی ہے۔پی سی بی کے مطابق محمد عامر کو وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
(جاری ہے)
میڈیا میں آنے والی ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ ڈراپ کیچز کے حوالے سے محمد عامر کے بیان پر ٹیم منیجمنٹ ناراض ہے۔
محمد عامر اور ٹیم مینجمنٹ میں کوئی اختلافات نہیں ہیں۔محمد عامر نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ یہ بات تکلیف دہ ہے کہ وہ بائیس گز سے بھاگ کر آتے ہیں اور فیلڈرز کیچ گرا دیتے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد ان کی بولنگ پر بیس کیچز ڈراپ کیے جا چکے ہیں۔ محمد عامر نے کہا تھا کہ ڈراپ کیچز ان سے زیادہ ٹیم کے لیے نقصان دہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.