ٹرمپ پاکستان کے اہم مسائل کیسے حل کریں گی ، بھارت
نوازشریف اور نومنتخب امریکی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطے سے آگاہ ہیں،اس بات کے منتظر ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ تصفیہ طلب مسائل میں سب سے اہم مسئلے یعنی دہشت گردی کے حل کیلئے پاکستان کی مدد کریں گے،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
جمعہ 2 دسمبر 2016 15:27
(جاری ہے)
وزیراعظم نوازشریف اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیلی فونک گفتگو پر بھارتی ردعمل اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح بھارت، پاکستان کو ایک دہشت گرد ملک قرار دے کر اسے دنیا میں تنہا کرنا چاہتا ہے۔
رواں برس ستمبر میں ہونے والے اڑی حملے کے بعد بھی بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا تھا کہ پاکستان ایک دہشت گرد ریاست ہے اسے پہچانا جانا چاہیے اور تنہا کردینا چاہیے۔دوسری جانب رواں برس اکتوبر میں امریکا میں انڈین شہریوں کی جانب سے شروع کی گئی ایک پٹیشن کو بھی وائٹ ہاس نے بند کرکے خارج کردیا تھا،جس میں پاکستان کو 'دہشت گردی کی کفیل ریاست' قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.