یش راج فلمز کا راج کپور کے نواسہ آدر جین کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے کا اعلان

جمعہ 2 دسمبر 2016 18:26

یش راج فلمز کا راج کپور کے نواسہ  آدر جین کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2016ء) بالی ووڈ کے لیجنڈ راج کپور کے نواسے آدرجین بھی سلور سکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار، یش راج فلمز نے اپنی فلم کے ذریعے لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

آدر جین راج کپور کی بیٹی رائما کے بیٹے ہیں اور ان کے بڑے بھائی ارمان جین کو چند ماہ قبل ان کے بہنوئی سیف علی خان نے اپنی فلم لیکر یہ دل دیوانہ کے ذریعے بالی ووڈ میں متعارف کروایا تھا ۔ آدر چین کرشمہ کپور اور کرینہ کپور کے کزن ہیں فلم اور تھیٹر میں ایسوسی ایٹ ڈگری لے کر بالی ووڈ میں قدم رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :