بلاول بھٹونے گو نثار گو کے نعرے لگوائے

جمعہ 2 دسمبر 2016 20:16

بلاول بھٹونے گو نثار گو کے نعرے لگوائے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہائوس لاہور میں منعقدہ پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات کے شرکاء سے جہا ں گو نثار گو کے نعرے لگوائے وہاں روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے بھی لگواکر اپنے شہید ناناذوالفقار علی بھٹو کے دور کی یادیں تازہ کردیں۔(اے ملک)