وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ ملاقات‘ غیر ملکی زرمبادلہ کی سمگلنگ کے معاملہ پر تبادلہ خیال
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:33
(جاری ہے)
وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، چیئرمین ایف بی آر، جوائنٹ ڈائریکٹر آئی بی اور دیگر سینئر متعلقہ حکام سونے اور کرنسی کی سمگلنگ میں ملوث جرائم پیشہ عناصر کے خلاف فوری کارروائی کر رہے ہیں۔
اس حوالہ سے ایف آئی اے، آئی بی، کسٹم انٹیلی جنس اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کو تمام ہوائی اڈوں اور انٹری پوائنٹس کی سخت نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ کرنسی کی سمگلنگ پر قابو پایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ریاست کی عملداری کو ہر ممکن طریقہ سے قائم رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ قبل ازیں وفد نے متعلقہ اداروںکی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سراہا جن کے نتیجہ میں ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے حکومت کو اس حوالہ سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ کرنسی کی غیر قانونی سمگلنگ میں ملوث ایسوسی ایشنز کے کسی بھی ممبر کی حمایت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ ہفتے صورتحال مزید بہتر ہو جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.