مری اور گلیات کے پہاڑوں پر لگنے والی آگ نے خطرناک شکل اختیار کر لی

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 دسمبر 2016 21:43

مری اور گلیات کے پہاڑوں پر لگنے والی آگ نے خطرناک شکل اختیار کر لی

مری (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02دسمبر2016ء) مری اور گلیات کے پہاڑوں پر لگنے والی آگ نے خطرناک شکل اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری اور گلیات کے پہاڑوں پر جمعہ کی شام آگ بھڑک اٹھی۔

(جاری ہے)

آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے خطرناک شکل اختیار کر لی ہے۔ آگ نے پہاڑوں پر بڑے رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے باعث عوام شدید خوف و حراس کا شکار ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :