شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورنے مختلف فیکلٹیوں میں منتخب امیدواروں کی پہلی میرٹ لسٹ کا اعلان کر دیا گیا

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:57

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور منے تعلیمی سال 2017کیلئے یونیورسٹی کی مختلف فیکلٹیوں اور شعبہ جات میں ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ کیلئے منتخب کردہ امیدواروں کی پہلی میرٹ لسٹ کا اعلان کر دیا،یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پوسٹ گریجویٹ اسٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد کانہرکی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق منتخب امیدواروں کی لسٹ www.salu.edu.pkپر موجود ہے۔

(جاری ہے)

چالان کے ذریعے داخلہ فیس 12دسمبر 2016تک جمع کرائی جاسکتی ہے۔