وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا لندن میں طبی معائنہ ، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 6 دسمبر 2016 11:32

وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا لندن میں طبی معائنہ ، ڈاکٹروں ..

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 دسمبر 2016ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا لندن میں طبی معائنہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے لندن میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا طبی معائنہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب کے مختلف ٹیسٹ کیےگئے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا معمول کا چیک اپ تین ماہ قبل ہونا تھا لیکن سرکاری فرائض کی انجام دہی کے باعث شہباز شریف وقت پر اپنا طبی معائنہ نہیں کروا سکے۔ ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :