شریف خاندان کے کاروبار کے سی ای او ہارون پاشا قطری شاہی خاندان کیساتح کاروباری معاملات کی تفصیلات منظر عام پر لے آئے

muhammad ali محمد علی منگل 6 دسمبر 2016 23:25

شریف خاندان کے کاروبار کے سی ای او ہارون پاشا قطری شاہی خاندان کیساتح ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06دسمبر2016ء) شریف خاندان کے کاروبار کے سی ای او ہارون پاشا قطری شاہی خاندان کیساتح کاروباری معاملات کی تفصیلات منظر عام پر لے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے شریف خاندان کے کاروبار کے سی ای او ہارون پاشا نے کئی اہم تفصیلات بیان کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

ہارون پاشا نے شریف خاندان اور قطری شاہی خاندان کے درمیان کاروباری معاملات کی تفصیلات بیان کر دی ہیں۔

ہارون پاشا نے بتایا ہے کہ 70 کی دہائی میں شریف خاندان کی جانب سے دبئی اسٹیل مل فروخت کی گئی تھی جس سے 1 کروڑ 20 لاکھ ریال آمدنی حاصل ہوئی تھی۔ یہ رقم شریف خاندان کی جانب سے قطری شاہی خاندان کو بطور سرمایہ کاری فراہم کر دی گئی تھی۔ اس وقت شرح سود 70 سے 80 فیصد تھی۔

متعلقہ عنوان :