آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برطانوی لیفٹننٹ جنرل سے ملاقات۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 7 دسمبر 2016 13:53

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برطانوی لیفٹننٹ جنرل سے ملاقات۔ آئی ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 دسمبر 2016ء) : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برطانوی لیفٹننٹ جنرل سرجان لوریمر کی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی اس ملاقات میں علاقائی سلامتی اور باہمی پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سرجان لوریمر نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔