جماعت اسلامی کے وفد کی ایس ایس پی گھوٹکی سے ملاقات

جمعہ 9 دسمبر 2016 23:58

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) جماعت اسلامی کے ایک وفد نے امیر ضلع سکھر مولانا حزب اللہ جھکرو، امیر ضلع جیکب آباد عبدالحفیظ بجارانی کی قیادت میں ایس ایس پی گھوٹکی مسعود بنگش سے انکے آفس میں ملاقات کی، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق انہوںنے ایس ایس پی گھوٹکی سے عوامی مسائل کے حوالے سے بات چیت کی۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں قیم صوبہ سندھ ممتاز حسین سہتو اور امیر ضلع سکھر نے اسامہ پبلک اسکول سکھر کا دورہ کیا جہاں اسکول پرنسپل نذیر احمد کمبوہ نے انہیں بریفنگ میں اسکول کی تعلیم و تدریس کے حوالے سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :