درگاہ غریب آباد میں 12 ربیع الاول کا جلسہ عام منعقد کیا جائے گا

ہفتہ 10 دسمبر 2016 23:21

لاڑکانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) لاڑکانہ کی مشہور درگاہ غریب آباد میں سرپرست اعلیٰ سائین دیدہ دل غفاری کی سرپرستی میں 12 ربیع الاول کا جلسہ عام منعقد کیا جائے گا جس میں جمیعت علمائے طاہریہ کے سربراہ علامہ محمد طاہر نقشبندی غفاری المعرفو سجن سائین سجادہ نشین درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو والے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب جلسہ عام کے انتظامات مکمل کرتے ہوئے جلسہ گاہ کو مرحبائی جھنڈوں اور بینروں سے سجایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :