ملتان میں موسم سرد اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پیر 12 دسمبر 2016 21:40

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گمنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز سوموار ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 24.3ڈگری سینٹی گریڈ اورکم سے کم11.3ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 100فیصد اورشام پانچ بجے 62فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :