پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈی جی رینجرز سکوائش چیمپئن شپ 17 شروع ہوگی

منگل 13 دسمبر 2016 13:58

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2016ء) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈی جی رینجرز سکوائش چیمپئن شپ 17سے 22 دسمبر تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے حکام کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر کے نامور کھلاڑی حصہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :