روہڑی کے قریب نیشنل ہائی وے پرچینی انجینئرز کی گاڑی کے قریب دھماکا
حملے میں2افرادزخمی،جائے وقوعہ پرامدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں،چینی انجینئرزروہڑی تاملتان موٹروے پرتعمیراتی کام کررہے تھے۔پولیس حکام
ثنااللہ ناگرہ بدھ 14 دسمبر 2016 16:10
سکھر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) : روہڑی کے قریب نیشنل ہائی وے پرانجینئرز کی گاڑی کے قریب دھماکاکردیاگیا،جس کے نتیجہ میں 2افرادزخمی ہوگئے ہیں،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پرامدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دیسی ساختہ بم سائیکل کے پچھلے حصے میں رکھا گیاتھا۔
(جاری ہے)
ہیلمٹ پہنے موٹرسائیکل سوارنے ریموٹ کنٹرول سے دھماکاکیااور فرارہوگیا۔
دھماکے کے فوری بعدرینجرزاور پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔عینی شاہدین کے مطابق چینی انجینئرزروہڑی تاملتان موٹروے پرتعمیراتی کام کررہے تھے۔کہ ان کی گاڑی پرحملہ کردیاگیاہے۔جائے وقوعہ کی جانب امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔حملے میں کچھ افرادبھی زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حملہ انجینئرزکی گاڑی پرکیاگیاہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.