آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین جمعہ 16 دسمبر 2016 15:32
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 دسمبر 2016ء) : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آرنے بتایا کہ سزا پانے والوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں، سکیورٹی اہلکاروں، میریٹ ہوٹل اور چارسدہ یونیورسٹی، پریڈلین ، باچا خان یونیورسٹی اور مانسہرہ میں این جی او پر حملے کرنے والے ملزمان شامل ہیں۔
سزا پانے والوں نے 325افرادکو قتل جبکہ366افراد کو زخمی کیا۔تمام دہشتگردوں کو سزائیں فوجی عدالتوں نے سنائیں۔ملزمان میں لطیف اللہ محسود ، عبد الرحمان، میاں سید رحیم ، نور محمد،عرفات ،واحد علی ، شیر علی ، قاسم شاہ ، محمد عثمان اور وقار فیصل شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.