Live Updates

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے گوجرانوالہ سے نوید بھنڈر کی ملاقات

جمعہ 16 دسمبر 2016 22:43

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے گوجرانوالہ سے نوید بھنڈر کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے این اے 97 گوجرانوالہ سے نویدبھنڈرنے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

نوید بھنڈر نے دوران ملاقات اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا علان کردیا ۔اس موقع پراس موقع پر عبدالعلیم خان ، شعیب صدیقی ، سہیل ظفر چیمہ اور نعمان چٹھہ بھی موجو د تھے۔تحریک انصاف کے رہنماں نے نوید بھنڈر کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمد ید کہا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات