ن لیگ کے ایم این اے میاں فاروق نے استعفا دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 دسمبر 2016 23:13

ن لیگ کے ایم این اے میاں فاروق  نے استعفا دے دیا

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 دسمبر2016ء) ن لیگ کے ایم این اے میاں فاروق نے استعفا دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کو زبردست دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

فیصل آباد سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی میاں فاروق نے استعفا دے دیا ہے. میاں فاروق نے استعفا وزیراعظم نوازشریف کو بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق میاں فاروق نے اپنی پارٹی کی قیادت سے اختلافات کی وجہ سے استعفا دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :