سری نگر: ضلع پامپورہ میں بھارتی فو ج پر حملہ ، 3 فوجی ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 17 دسمبر 2016 16:32

سری نگر: ضلع پامپورہ میں بھارتی فو ج پر حملہ ، 3 فوجی ہلاک

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 دسمبر 2016ء) : مقبوضہ کشمیر میں ضلع پامپورہ میں بھارتی فوج پر حملہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع پامپورہ میں بھارتی فوج کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :