معروف مذہبی شخصیت پیر مستان شاہ آف تمبر پورہ شریف انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی اتوار 18 دسمبر 2016 00:21

معروف مذہبی شخصیت پیر مستان شاہ آف تمبر  پورہ شریف انتقال کر گئے

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 دسمبر2016ء) معروف مذہبی شخصیت پیر مستان شاہ آف تمبر پورہ شریف انتقال کر گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر پشاور سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

معروف مذہبی شخصیت پیر مستان شاہ آف تمبر پورہ شریف انتقال کر گئے ہیں. پیر مستان شاہ کی نماز جنازہ کل اتوار دن 11 بجے دربار عالیہ تمبرپورہ شریف میں ادا کی جائے گی۔