بارکھان کے نئے ایس پی فراز احمد نے اپنے عہدے کا چا رج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی

پیر 19 دسمبر 2016 23:52

بارکھان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء) ضلع بارکھان کے نئے ایس پی فراز احمد نے اپنے عہدے کا چا رج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے ،تفصیلات کے مطابق پیر کو بارکھان کے نئے تعینات ہونے والے ایس پی فراز احمدنے اپنے عہدکے کا چارج سنبھال کرفرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر عوامی حلقوں کی جانب سے نئے تعنیات ہونے والے ایس پی فراز احمد کی بارکھان میں تعیناتی پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ وہ ضلع میں امن وامان کی بہتری میں نمایاں کردار ادا کرینگے۔