بلاول بھٹوزرداری کی انقرہ میں روسی سفیرکے قتل کی مذمت

پیر 19 دسمبر 2016 23:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 دسمبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے انقرہ میں روسی سفیرکے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس حملے کے نتائج خطرناک ہوسکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہاکہ روسی سفیرپرحملے کی مذمت کرتے ہیں اس حملے کے نتائج خطرناک بھی ہوسکتے ہیں۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :