برلن میں کرسمس کی خریداری کے لیے لگی ایک مارکیٹ میں ٹرک کے ٹکرانے سے 12 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے
میاں محمد ندیم منگل 20 دسمبر 2016 14:53
برلن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20 دسمبر۔2016ء) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کرسمس کی خریداری کے لیے لگی ایک مارکیٹ میں ٹرک کے ٹکرانے سے 12 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس اس کی تحقیقات دہشت گردی کے حوالے سے کر رہی ہے۔جرمن سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ ٹرک ڈرائیور افغان یا پاکستانی شہریت کا پناہ گزین ہے۔
اطلاعات کے مطابق ڈرائیور فروری میں جرمنی آیا تھا۔ میڈیا کے مطابق یہ شخص چھوٹے جرائم کے حوالے سے پہلے بھی پکڑا جا چکا ہے لیکن پولیس اس شخص کو دہشت گردی کے حوالے سے نہیں جانتی تھی۔جرمنی کے سیاستدانوں نے اس واقعے کے فوری بعد اس واقعے کو دہشت گردی قرار دینے سے پرہیز کی۔ تاہم وزیر داخلہ نے بتایا ہے کہ بہت سے شواہد دہشت گردی کی جانب نشاندہی کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.