چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے آزاد جموں و کشمیر کے صدر مسعود خان کی ملاقات

علاقائی سکیورٹی کے امور اور بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے امور زیر غور آئے

منگل 20 دسمبر 2016 18:52

راولپنڈی ۔20دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2016ء) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے آزاد جموں و کشمیر کے صدر مسعود خان نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سکیورٹی کے امور اور بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے امور زیر غور آئے۔