فیصل آباد میں 22 دسمبر کو بلدیاتی ادراوں کے سربراہوں کے انتخابات کے سلسلے میں اسکولوں اور کالجز میں تعطیل کا اعلان

muhammad ali محمد علی منگل 20 دسمبر 2016 22:39

فیصل آباد میں 22 دسمبر کو بلدیاتی ادراوں کے سربراہوں کے انتخابات کے ..

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 دسمبر2016ء) فیصل آباد میں 22 دسمبر کو بلدیاتی ادراوں کے سربراہوں کے انتخابات کے سلسلے میں اسکولوں اور کالجز میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں 22 دسمبر کو بلدیاتی ادراوں کے سربراہوں کو منتخب کرنے کیلئے انتخابات کا انعقاد ہو گا۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پولنگ اسٹیشنز والے اسکول اور کالج میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔